ہر خاکی و نُوری پہ حکومت ہے خرد کیباہر نہیں کچھ عقلِ خدا داد کی زد سےعالَم ہے غلام اس کے جلالِ اَزلی کااک دل ہے کہ ہر لحظہ اُلجھتا ہے خرد سے