یہ عیشِ فراواں، یہ حکومت، یہ تجارتدل سِینۂ بے نُور میں محرومِ تسلّیتاریک ہے افرنگ مشینوں کے دھُویں سےیہ وادیِ اَیمن نہیں شایانِ تجلّیہے نَزع کی حالت میں یہ تہذیبِ جواں مرگشاید ہوں کلیسا کے یہودی متولّی!