یہ آبجوُ کی روانی، یہ ہمکناریِ خاکمری نگاہ میں ناخُوب ہے یہ نظّارہاُدھر نہ دیکھ، اِدھر دیکھ اے جوانِ عزیزبلند زورِ درُوں سے ہُوا ہے فوّارہ