تازہ ترین

اتوار، 20 نومبر، 2022

اِلتجائے مُسافر

نومبر 20, 2022
(بہ درگاہِ حضرت محبوبِ الٰہیؒ دہلی) فرشتے پڑھتے ہیں جس کو وہ نام ہے تیرا بڑی جناب تری، فیض عام ہے تیرا ستارے عشق کے ...

کنارِ راوی

نومبر 20, 2022
سکُوتِ شام میں محوِ سرود ہے راوی نہ پُوچھ مجھ سے جو ہے کیفیت مرے دل کی پیام سجدے کا یہ زیروبم ہُوا مجھ کو جہاں تمام سوادِ حرم ہُوا مجھ ک...

بچّہ اور شمع

نومبر 20, 2022
کیسی حیرانی ہے یہ اے طفلکِ پروانہ خُو! شمع کے شعلوں کو گھڑیوں دیکھتا رہتا ہے تو یہ مری آغوش میں بیٹھے ہوئے جُنبش ہے کیا روشنی سے کیا بغَ...

ایک پرندہ اور جگنو

نومبر 20, 2022
سرِ شام ایک مرغِ نغمہ پیرا کسی ٹہنی پہ بیٹھا گا رہا تھا چمکتی چیز اک دیکھی زمیں پر اُڑا طائر اُسے جُگنو سمجھ کر کہا جُگنو نے او مرغِ نوا...

ابر

نومبر 20, 2022
اُٹھی پھر آج وہ پُورب سے کالی کالی گھٹا سیاہ پوش ہُوا پھر پہاڑ سربن کا نہاں ہُوا جو رخِ مہر زیرِ دامنِ ابر ہوائے سرد بھی آئی سوارِ توسنِ...

داغؔ

نومبر 20, 2022
عظمتِ غالبؔ ہے اک مدّت سے پیوندِ زمیں مہدیِ مجروحؔ ہے شہرِ خموشاں کا مکیں توڑ ڈالی موت نے غربت میں مینائے امیرؔ چشمِ محفل میں ہے اب تک ک...

نیا شِوالا

نومبر 20, 2022
سچ کہہ دوں اے برہمن! گر تو بُرا نہ مانے تیرے صنم کدوں کے بُت ہو گئے پُرانے اپنوں سے بَیر رکھنا تو نے بُتوں سے سیکھا جنگ و جدَل سِکھایا و...

صُبح کا ستارہ

نومبر 20, 2022
لُطفِ ہمسایگیِ شمس و قمر کو چھوڑوں اور اس خدمتِ پیغامِ سحَر کو چھوڑوں میرے حق میں تو نہیں تاروں کی بستی اچھّی اس بلندی سے زمیں والوں کی ...

جُگنو

نومبر 20, 2022
جُگنو کی روشنی ہے کاشانۂ چمن میں یا شمع جل رہی ہے پھُولوں کی انجمن میں آیا ہے آسماں سے اُڑ کر کوئی ستارہ یا جان پڑ گئی ہے مہتاب کی کرن م...

ترانۂ ہندی

نومبر 20, 2022
سارے جہاں سے اچھّا ہندوستاں ہمارا ہم بُلبلیں ہیں اس کی، یہ گُلِستاں ہمارا غربت میں ہوں اگر ہم، رہتا ہے دل وطن میں سمجھو وہیں ہمیں بھی، د...

سرگزشتِ آدم

نومبر 20, 2022
سُنے کوئی مِری غربت کی داستاں مجھ سے بھُلایا قصّۂ پیمانِ اوّلیں میں نے لگی نہ میری طبیعت ریاضِ جنّت میں پیا شعُور کا جب جامِ آتشیں میں ...

بلالؓ

نومبر 20, 2022
چمک اُٹھا جو ستارہ ترے مقدّر کا حبَش سے تجھ کو اُٹھا کر حجاز میں لایا ہُوئی اسی سے ترے غم کدے کی آبادی تری غلامی کے صدقے ہزار آزادی وہ آ...

چاند

نومبر 20, 2022
میرے ویرانے سے کوسوں دُور ہے تیرا وطن ہے مگر دریائے دل تیری کشش سے موجزن قصد کس محفل کا ہے؟ آتا ہے کس محفل سے تو؟ زرد رُو شاید ہوا رنجِ ...

نا لۂ فراق

نومبر 20, 2022
(آرنلڈ کی یاد میں) جا بسا مغرب میں آخر اے مکاں تیرا مکیں آہ! مشرق کی پسند آئی نہ اس کو سر زمیں آگیا آج اس صداقت کا مرے دل کو یقیں ظُلمت...

تصویرِ درد

نومبر 20, 2022
نہیں منّت کشِ تابِ شنیدن داستاں میری خموشی گفتگو ہے، بے زبانی ہے زباں میری یہ دستورِ زباں بندی ہے کیسا تیری محفل میں یہاں تو بات کرنے ک...

طفلِ شِیر خوار

نومبر 20, 2022
مَیں نے چاقو تجھ سے چھِینا ہے تو چِلّاتا ہے تُو مہرباں ہوں مَیں، مجھے نا مہرباں سمجھا ہے تُو پھر پڑا روئے گا اے نوواردِ اقلیمِ غم چُبھ ن...

رُخصت اے بزمِ جہاں!

نومبر 20, 2022
(ماخوذ از ایمرسن) رُخصت اے بزمِ جہاں! سُوئے وطن جاتا ہوں مَیں آہ! اس آباد ویرانے میں گھبراتا ہوں مَیں بسکہ مَیں افسردہ دل ہوں، درخورِ مح...

موجِ دریا

نومبر 20, 2022
مضطرب رکھتا ہے میرا دلِ بے تاب مجھے عینِ ہستی ہے تڑپ صورتِ سیماب مجھے موج ہے نام مرا، بحر ہے پایاب مجھے ہو نہ زنجیر کبھی حلقۂ گِرداب مجھ...

دل

نومبر 20, 2022
قصّۂ دار و رسَن بازیِ طفلانۂ دل التجائے ’اَرِنی‘ سُرخیِ افسانۂ دل یا رب اس ساغرِ لبریز کی مے کیا ہو گی جادۂ مُلکِ بقا ہے خطِ پیمانۂ دل ا...

???????