شاعر علامہ اقبال نومبر 15, 2022 قوم گویا جسم ہے، افراد ہیں اعضائے قوم منزلِ صنعت کے رہ پیما ہیں دست و پائے قوم محفلِ نظمِ حکومت، چہرۂ زیبائے قوم شاعر رنگیں نوا ہے دیدۂ ...
زُہد اور رندی علامہ اقبال نومبر 15, 2022 اک مولوی صاحب کی سُناتا ہوں کہانی تیزی نہیں منظور طبیعت کی دِکھانی شُہرہ تھا بہت آپ کی صُوفی منَشی کا کرتے تھے ادب اُن کا اعالی و ادانی ...
عشق اور موت (ماخوذ از ٹینی سن) علامہ اقبال نومبر 15, 2022 سُہانی نمودِ جہاں کی گھڑی تھی تبسّم فشاں زندگی کی کلی تھی کہیں مہر کو تاجِ زر مِل رہا تھا عطا چاند کو چاندنی ہو رہی تھی سِیَہ پیرہن شام ...
پیامِ صبح (ماخوذ از لانگ فیلو) علامہ اقبال نومبر 15, 2022 اُجالا جب ہُوا رخصت جبینِ شب کی افشاں کا نسیمِ زندگی پیغام لائی صبحِ خنداں کا جگایا بُلبلِ رنگیں نوا کو آشیانے میں کنارے کھیت کے شانہ ہِ...
اِنسان اور بزمِ قُد رت علامہ اقبال نومبر 15, 2022 صبح خورشیدِ دُرَخشاں کو جو دیکھا میں نے بزمِ معمورۂ ہستی سے یہ پُوچھا میں نے پرتوِ مہر کے دم سے ہے اُجالا تیرا سیمِ سیّال ہے پانی ترے د...
ماہِ نَو علامہ اقبال نومبر 15, 2022 ٹُوٹ کر خورشید کی کشتی ہوئی غرقابِ نیل ایک ٹکڑا تیرتا پھرتا ہے رُوئے آبِ نیل طشتِ گردُوں میں ٹپکتا ہے شفَق کا خونِ ناب نشترِ قُدرت نے کی...
سیّدکی لوحِ تُربت علامہ اقبال نومبر 15, 2022 اے کہ تیرا مرغِ جاں تارِ نفَس میں ہے اسیر اے کہ تیری رُوح کا طائر قفَس میں ہے اسیر اس چمن کے نغمہ پیراؤں کی آزادی تو دیکھ شہر جو اُجڑا ...
گُل پژمردہ علامہ اقبال نومبر 15, 2022 کس زباں سے اے گُلِ پژمردہ تُجھ کو گُل کہوں کس طرح تجھ کو تمنّائے دلِ بُلبل کہوں تھی کبھی موجِ صبا گہوارۂ جُنباں ترا نام تھا صحنِ گُلستا...
دردِ عشق علامہ اقبال نومبر 15, 2022 اے دردِ عشق! ہے گُہرِ آب دار تُو نامحرموں میں دیکھ نہ ہو آشکار تُو! پنہاں تہِ نقاب تری جلوہ گاہ ہے ظاہر پرست محفلِ نَو کی نگاہ ہے آئ...
آفتابِ صبح علامہ اقبال نومبر 15, 2022 شورشِ میخانۂ انساں سے بالاتر ہے تو زینتِ بزمِ فلک ہو جس سے وہ ساغر ہے تو ہو دُرِ گوشِ عروسِ صبح وہ گوہر ہے تو جس پہ سیمائے اُفق...
ایک آرزو علامہ اقبال مارچ 24, 2022 دُنیا کی محفلوں سے اُکتا گیا ہوں یا رب! کیا لُطف انجمن کا جب دل ہی بُجھ گیا ہو شورش سے بھاگتا ہوں، دل ڈھونڈتا ہے میرا ایسا سکُوت جس پر تقریر...
شمع علامہ اقبال مارچ 24, 2022 بزمِ جہاں میں مَیں بھی ہُوں اے شمع! دردمند فریاد در گرہ صفَتِ دانۂ سپند دی عشق نے حرارتِ سوزِ درُوں تجھے اور گُل فروشِ اشکِ شفَق گوں کِیا مج...
آفتاب (ترجمہ گایتَری) علامہ اقبال مارچ 24, 2022 اے آفتاب! رُوح و روانِ جہاں ہے تُو شیرازہ بندِ دفترِ کون و مکاں ہے تُو باعث ہے تُو وجود و عدم کی نمود کا ہے سبز تیرے دم سے چمن ہست و بود کا ...
صدائے درد علامہ اقبال مارچ 24, 2022 جل رہا ہوں کل نہیں پڑتی کسی پہلو مجھے ہاں ڈبو دے اے محیطِ آبِ گنگا تو مجھے سرزمیں اپنی قیامت کی نفاق انگیز ہے وصل کیسا، یاں تو اک قُرب فراق ...
عقل و دِل علامہ اقبال مارچ 24, 2022 عقل نے ایک دن یہ دل سے کہا بھُولے بھٹکے کی رہنما ہُوں میں ہوں زمیں پر، گزر فلک پہ مرا دیکھ تو کس قدر رسا ہوں میں کام دنیا میں رہبری ہے مرا م...
شمع و پروانہ علامہ اقبال مارچ 23, 2022 پروانہ تجھ سے کرتا ہے اے شمع! پیار کیوں یہ جانِ بے قرار ہے تجھ پر نثار کیوں سیماب وار رکھتی ہے تیری ادا اسے آدابِ عشق تُو نے سِکھائے ہیں کیا...
خُفتگانِ خاک سے استفسار علامہ اقبال مارچ 23, 2022 مہرِ روشن چھُپ گیا، اُٹھّی نقابِ رُوئے شام شانۂ ہستی پہ ہے بکھرا ہُوا گیسُوئے شام یہ سیَہ پوشی کی تیّاری کسی کے غم میں ہے محفلِ قُدرت مگر خو...
پرندے کی فر یاد علامہ اقبال مارچ 23, 2022 بچوں کے لیے آتا ہے یاد مجھ کو گزرا ہوا زمانا وہ باغ کی بہاریں، وہ سب کا چہچہانا آزادیاں کہاں وہ اب اپنے گھونسلے کی اپنی خوشی سے آنا، اپنی خو...
ماں کا خواب علامہ اقبال مارچ 23, 2022 (ماخوذ) بچوں کے لیے میں سوئی جو اک شب تو دیکھا یہ خواب بڑھا اور جس سے مرا اضطراب یہ دیکھا کہ مَیں جا رہی ہوں کہیں اندھیرا ہے اور راہ مِلتی ن...
ہمدردی علامہ اقبال مارچ 22, 2022 (ماخوذ از ولیم کو پر) بچوں کے لیے ٹہنی پہ کسی شجر کی تنہا بُلبل تھا کوئی اُداس بیٹھا کہتا تھا کہ رات سر پہ آئی اُڑنے چُگنے میں دن گزارا پہنچ...