پرُ ہے افکار سے ان مَدرسے والوں کا ضمیرخُوب و ناخُوب کی اس دَور میں ہے کس کو تمیز!چاہیے خانۂ دل کی کوئی منزل خالیشاید آجائے کہیں سے کوئی مہمانِ عزیز