عشق اب پیرویِ عقلِ خدا داد کرےآبُرو کوچۂ جاناں میں نہ برباد کرےکہُنہ پیکر میں نئی رُوح کو آباد کرےیا کُہن رُوح کو تقلید سے آزاد کرے