مری نگاہ کمالِ ہُنر کو کیا دیکھےکہ حق سے یہ حرَمِ مغربی ہے بیگانہحرم نہیں ہے، فرنگی کرشمہ بازوں نےتنِ حرم میں چھُپا دی ہے رُوحِ بُت خانہیہ بُت کدہ اُنھی غارت گروں کی ہے تعمیردمشق ہاتھ سے جن کے ہُوا ہے ویرانہ