اس راز کو اک مردِ٭ فرنگی نے کِیا فاشہر چند کہ دانا اسے کھولا نہیں کرتےجمہُوریت اک طرزِ حکومت ہے کہ جس میںبُندوں کو گِنا کرتے ہیں، تولا نہیں کرتے!٭استاں دال (Stendhal) Astan Dal