طریقِ اہلِ دُنیا ہے گِلہ شکوَہ زمانے کانہیں ہے زخم کھا کر آہ کرنا شانِ درویشییہ نکتہ پِیرِ دانا نے مجھے خلوَت میں سمجھایاکہ ہے ضبطِ فغاں شیری، فغاں رُوباہی و میشی!