فسادِ قلب و نظر ہے فرنگ کی تہذیبکہ رُوح اس مَدنِیّت کی رہ سکی نہ عفیفرہے نہ رُوح میں پاکیزگی تو ہے ناپیدضمیرِ پاک و خیالِ بلند و ذوقِ لطیف