مذہب میں بہت تازہ پسند اس کی طبیعتکر لے کہیں منزل تو گزرتا ہے بہت جلدتحقیق کی بازی ہو تو شرکت نہیں کرتاہو کھیل مُریدی کا تو ہَرتا ہے بہت جلدتاوِیل کا پھندا کوئی صیّاد لگا دےیہ شاخِ نشیمن سے اُترتا ہے بہت جلد