بیچاری کئی روز سے دم توڑ رہی ہےڈر ہے خَبرِ بد نہ مرے مُنہ سے نکل جائےتقدیر تو مبُرم نظر آتی ہے و لیکنپِیرانِ کلیسا کی دُعا یہ ہے کہ ٹل جائےممکن ہے کہ یہ داشتۂ پِیرکِ افرنگاِبلیس کے تعویذ سے کچھ روز سنبھل جائے!