سخت باریک ہیں اَمراضِ اُمَم کے اسبابکھول کر کہیے تو کرتا ہے بیاں کوتاہیدینِ شیری میں غلاموں کے امام اور شیوخدیکھتے ہیں فقط اک فلسفۂ رُوباہیہو اگر قُوّتِ فرعون کی در پردہ مُریدقوم کے حق میں ہے لعنت وہ کِلیم اللّٰہی!