نظر سپہر پہ رکھتا ہے جو ستارہ شناسنہیں ہے اپنی خودی کے مقام سے آگاہخودی کو جس نے فلک سے بلند تر دیکھاوہی ہے مملکتِ صبح و شام سے آگاہوہی نگاہ کے ناخُوب و خُوب سے محرموہی ہے دل کے حلال و حرام سے آگاہ