نظر آتے نہیں بے پردہ حقائق اُن کوآنکھ جن کی ہوئی محکومی و تقلید سے کورزندہ کر سکتی ہے ایران و عرب کو کیونکریہ فرنگی مَدنیّت کہ جو ہے خود لبِ گور!