نہ میرے ذکر میں ہے صُوفیوں کا سوز و سُرورنہ میرا فکر ہے پیمانۂ ثواب و عذابخدا کرے کہ اُسے اتفاق ہو مجھ سےفقیہِ شہر کہ ہے محرمِ حدیث و کتاباگر نَوا میں ہے پوشیدہ موت کا پیغامحرام میری نگاہوں میں ناے و چنگ و رباب!