رِندانِ فرانسیس کا میخانہ سلامتپُر ہے مئے گُلرنگ سے ہر شیشہ حلَب کاہے خاکِ فلسطیں پہ یہودی کا اگر حقہسپانیہ پر حق نہیں کیوں اہلِ عَرب کامقصد ہے مُلوکیّتِ انگلِیس کا کچھ اورقصّہ نہیں نارنج کا یا شہد و رُطَب کا