پابندیِ تقدیر کہ پابندیِ احکام!یہ مسئلہ مشکل نہیں اے مردِ خرد منداک آن میں سَو بار بدل جاتی ہے تقدیرہے اس کا مُقلِّد ابھی ناخوش، ابھی خُورسندتقدیر کے پابند نباتات و جماداتمومن فقط احکامِ الٰہی کا ہے پابند