مقصد ہو اگر تربَیتِ لعلِ بدخشاںبے سُود ہے بھٹکے ہُوئے خورشید کا پر تُودُنیا ہے روایات کے پھندوں میں گرفتارکیا مَدرسہ، کیا مدرسے والوں کی تگ و دَو!کر سکتے تھے جو اپنے زمانے کی امامتوہ کُہنہ دماغ اپنے زمانے کے ہیں پَیرو!