اس دَور میں اقوام کی صُحبت بھی ہُوئی عامپوشیدہ نگاہوں سے رہی وحدتِ آدمتفریقِ مِلل حکمتِ افرنگ کا مقصوداسلام کا مقصود فقط ملّتِ آدممکّے نے دیا خاکِ جنیوا کو یہ پیغامجمعیّتِ اقوام کہ جمعیّت آدم!