زندہ دل سے نہیں پوشیدہ ضمیرِ تقدیرخواب میں دیکھتا ہے عالَمِ نَو کی تصویراور جب بانگِ اذاں کرتی ہے بیدار اُسےکرتا ہے خواب میں دیکھی ہوئی دنیا تعمیربدن اس تازہ جہاں کا ہے اُسی کی کفِ خاکرُوح اس تازہ جہاں کی ہے اُسی کی تکبیر