فِردوس میں رومیؔ سے یہ کہتا تھا سنائیؔمشرق میں ابھی تک ہے وہی کاسہ، وہی آشحلّاج کی لیکن یہ روایت ہے کہ آخراک مرد قلندر نے کِیا رازِ خودی فاش!