مَیں کارِ جہاں سے نہیں آگاہ، و لیکناربابِ نظر سے نہیں پوشیدہ کوئی رازکر تُو بھی حکومت کے وزیروں کی خوشامددستور نیا، اور نئے دَور کا آغازمعلوم نہیں، ہے یہ خوشامد کہ حقیقتکہہ دے کوئی اُلّو کو اگر ’رات کا شہباز‘!