نہ ایشیا میں نہ یورپ میں سوز و سازِ حیاتخودی کی موت ہے یہ، اور وہ ضمیر کی موتدِلوں میں ولولۂ انقلاب ہے پیداقریب آگئی شاید جہانِ پِیر کی موت!