دَورِ حاضر ہے حقیقت میں وہی عہدِ قدیماہلِ سّجادہ ہیں یا اہلِ سیاست ہیں اماماس میں پِیری کی کرامت ہے نہ مِیری کا ہے زورسینکڑوں صدیوں سے خُوگر ہیں غلامی کے عوامخواجگی میں کوئی مشکل نہیں رہتی باقیپُختہ ہو جاتے ہیں جب خُوئے غلامی میں غلام!