تری حریف ہے یا رب سیاستِ افرنگمگر ہیں اس کے پُجاری فقط امیر و رئیسبنایا ایک ہی اِبلیس آگ سے تُو نےبنائے خاک سے اُس نے دو صد ہزار ابلیس!