مری نوا سے گریبانِ لالہ چاک ہُوانسیمِ صُبح، چمن کی تلاش میں ہے ابھینہ مصطفیٰ نہ رضا شاہ میں نُمود اس کیکہ رُوحِ شرق بدن کی تلاش میں ہے ابھیمری خودی بھی سزا کی ہے مستحق لیکنزمانہ دارو رسَن کی تلاش میں ہے ابھی