مَیں شعر کے اَسرار سے محرم نہیں لیکنیہ نکتہ ہے، تاریخِ اُمَم جس کی ہے تفصیلوہ شعر کہ پیغامِ حیاتِ اَبدی ہےیا نغمۂ جبریل ہے یا بانگِ سرافیل!