خودی بلند تھی اُس خُوں گرفتہ چینی کیکہا غریب نے جلاّد سے دمِ تعزیرٹھہرَ ٹھہرَ کہ بہت دِل کشا ہے یہ منظرذرا میں دیکھ تو لوں تاب ناکیِ شمشیر!